کد[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھر، مکان۔  اس کو ناحق ہوا ہے مجھ سے حسد اب تو برباد ہوگا اس کا کد      ( زعم (قرآن السعدین، ٢٧٣) )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے۔ "زعم (قرآن السعدین)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر